the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآبادء9مارچ(اعتمادویب ڈسک)حلقہ اسمبلی نامپلی کے صابر نگر کالونی(آصف نگر) میں پینے کے پانی کا کیمپ لگایا گیا ہے۔موسم گرما کے ابتدائی دنوں سے ہی گرمی کی شدت تیز ہوگئی ہے۔ ایسے میں عوام کی سہولت کے لیے صابر نگر کیStrong Foundationسٹرانگ فاؤنڈیشن سوسائٹی کی جانب سے پینے کے پانی کا نظم کیا گیاہے۔جس سے علاقے کے عوام اور راہگیروں کو کافی سہولت ہورہی ہے ۔سوسائٹی کے صدر محمد اسماعیل کے مطابق ایسے حضرات جو اپنے علاقے میں پینے کے پانی کے کیمپ لگانے چاہتے ہیں انکی سوسائٹی رہبری اور مدد کے لیے



تیارہے۔صابر نگر میں پینے کے پانی کیمپ کے افتتاح کے موقع پر سوسائٹی کے صدر نے بتایا کہ شہر میں موسم گرما کے شروع ہونے کے بعد شہر میں ہر جگہ پینے کے پانی کے کیمپ لگائے جاتے ہیں،ان کیمپوں کو فلاحی سوسائٹیاں اور ادارے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔انہوں نے عوام سے خواہش کی ہے وہ اس نیک اور فلاحی کام میں عوام کو بڑھ چڑھ کرحصہ لینا چاہے ۔صابر نگر گریٹ سی ہوٹل کے قریب اس کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ دنوں میں ایسے مزید پانی کے کیمپ حلقہ میں سوسائٹی کی جانب سے لگائے جاسکتے ہیں۔اس موقع پر سوسائٹی کے صدر اسماعیل اور نائب صدر شیخ عرفان اور دیگر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.